ہم سب انسان اس دنیا میں مسافر کی طرح ہیں اور مسلسل سفر میں ہیں اور سفر کا نام ہی اذیت ہے۔ دنیا جیسے جیسے ترقی کرتا گیا انسان نے اپنے سفر کو بھی آسان بنانے کیلئے تجربات کرتا گیا اور اپنے سفر کو آسان سے آسان تر بنانے کیلئے کامیابیاں سمیٹ تا رہا۔
Posts By: الیاس رئیس بلوچ
بلوچستان میں پانی کی نایابی
پانی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے زندگی کا دارومدار پانی پر ہے۔ پانی نہیں تو زندگی نہیں یعنی پانی سے تو زندگی کا یہ سفر رواں دواں ہے۔ اگر پانی ختم تو دنیا اور دنیا کی رونقیں بھی ختم۔پانی کی کا مسئلہ تو ہمیشہ سے بلوچستان میں رہا ہے