1907ء میں عنایت اﷲ کاریز میں پیدا ہونے والے پشتون قوم کے قائد خان عبدالصمد خان اچکزئی کے بارے میں 2 دسمبر 1973ء کو صبح سویرے چھ بجے ریڈیو پاکستان سے خبر نشر ہوئی کہ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے رکن خان عبدالصمد خان اچکزئی بم حملے میں شہید ہوگئے۔
Posted by انجینئر ملک اسد خان ترین & filed under کالم / بلاگ.