بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان پچھلے 30 برسوں سے موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار صوبہ رہا ہے ،،کبھی خشک سالی تو کبھی غیر معمولی بارشوں سے تباہی، مگر اس مسلے کا حل کبھی بھی صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا ، 90 کی دہائی میں بلوچستان کے مختلف علاقے خشک سالی کی لپیٹ میں رہے،