بلوچ مائوں، بہنوں کا قافلہ سخت سردی میں اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے تربت سے اسلام آباد آیا تھا۔ جہاں ان کو گرفتار کیا گیا، جیلوں میں ڈالا سردی میں واٹر کینن سے تواضع کی گئی، حالاں کہ لاپتا افراد کے لیے پرامن احتجاج ان کا حق ہے۔
Posted by غزالہ عزیز & filed under کالم / بلاگ.