
کہتے ہیں کہ سیاست کچھ لو اور کچھ دو کا دوسرا نام ہے۔اس کھیل میں اصولوں کے ساتھ ساتھ ملکی اور قومی مفادات کو بھی مقدم جانا جاتا ہے۔ کل کے دشمن آج کے دوست بننے میں دیر نہیں لگتی۔ یہ عمل صدیوں سے جاری و ساری ہے۔
Posted by (حبیب بلوچ (برلن & filed under کالم / بلاگ.
کہتے ہیں کہ سیاست کچھ لو اور کچھ دو کا دوسرا نام ہے۔اس کھیل میں اصولوں کے ساتھ ساتھ ملکی اور قومی مفادات کو بھی مقدم جانا جاتا ہے۔ کل کے دشمن آج کے دوست بننے میں دیر نہیں لگتی۔ یہ عمل صدیوں سے جاری و ساری ہے۔
Posted by (حبیب بلوچ (برلن & filed under کالم / بلاگ.
دوہزار آٹھ کے انتخابات کی صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی وفاق سمیت سندھ اور بلوچستان میں برسراقتدار آئی۔ پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گیم میکر کے طور پر وزیراعظم کی بجائے صدر مملکت بننے کو ترجیح دی۔
Posted by (حبیب بلوچ (برلن & filed under کھیل, ورلڈکپ.
عالمی کپ فٹبال کے گروپ سطح کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ دفاعی چمپئین جرمنی اور پولینڈ کے سوا تمام متوقع ٹیمیں نا ک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ ارجنٹائن کی ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے مشکلات کا سامنا رہا اور وہ لڑکھڑاتی ہوئی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرپائی۔ مشکلات کا سامنا پرتگال اور اسپین کو بھی رہا۔
Posted by (حبیب بلوچ (برلن & filed under کالم / بلاگ, ورلڈکپ.
یورپ میں فٹبال پاور ہاؤس کے نام سے معروف دفاعی چمپئن جرمنی کی عالمی کپ مقابلوں میں گروپ سطح پر پے در پے شکست اور غیر متوقع پر مقابلوں سے باہر ہونے پر ماہرین و شائقین فٹبال کو حیرت زدہ کردیا ہے۔
Posted by (حبیب بلوچ (برلن & filed under کالم / بلاگ, کھیل.
دنیا ئے فٹبال کے ہر ٹیم کی خواہش ہے کہ وہ عالمی چمپئن جرمنی زیر کرے۔ یہ کہنا ہے کہ جرمن فٹبال ٹیم کے کوچ یوآخیم لو کا۔ گذشتہ دنوں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عالمی چمپئن کو چاروں شانے چت کرنے کے خواہش مند کچھ اور دن انتظار کرلیں، ورلڈ کپ شروع ہونے دیں ، اپنی باری کا انتظار کریں اور کمر کس کر آئیں ، ہم بھی دیکھیں گے کون کتنے پانی میں ہے۔
Posted by (حبیب بلوچ (برلن & filed under کھیل.
برلن: جرمنی میں آئی ایس ایس ایف کے ورلڈ کپ مقابلوں میں تین بلوچ کھلاڑیوں کی شرکت ، عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔