نارووال: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی والے اکٹھے ہوگئے ہیں اور سیاسی مخالفین مل کر ہمارے خلاف کارروائیاں کررہے ہیں۔
نارووال: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی والے اکٹھے ہوگئے ہیں اور سیاسی مخالفین مل کر ہمارے خلاف کارروائیاں کررہے ہیں۔
کوئٹہ : سابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہاہے کہ بلوچستان پولیس کے جوانوں نے دلیری سے دہشتگردی کا مقابلہ کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے عوام کا تحفظ کیا ہے پولیس کے جوان ہمارا فخر ہے ۔
Posted by ہانی بلوچ & filed under کالم / بلاگ.
جب سے میرے باباجان لاپتہ کر دیئے گئے ہیں یہ زندگی بھی زندگی نہیں بلکہ ایک کہانی اور خواب کی مانند ہوگئی ہے۔ ہمارے پیارے بابا جان پتہ نہیں کہاں اور کس حال میں ہوں گے۔