بلوچستان کو صوبے کا درجہ 1970 ء کے عام انتخابات سے قبل ون یونٹ کے خاتمے کے نتیجے میں ملا تھا 1970 ء کے عام انتخابات کے بعد وزیر اعلیٰ سر دار عطااللہ خان کی مخلو ط صوبائی حکومت صوبائی کے وزیر خزانہ میر احمد نوازبگٹی نے پہلا صوبائی بجٹ برائے مالی سال 1972-73 جون 1972 ء میں پیش کیا تھا،بجٹ کا مجموعی ہجم 15 کروڑ 88 لاکھ روپے تھا۔
Posts By: ڈاکٹرعرفان احمد بیگ
بلوچستان کی تعمیر وترقی کے کامیاب منصوبے
بلوچستان میں صوبائی حکومتوں کی تاریخ کو اب 45 سال ہوچکے ہیں اس تاریخ میں ایک اہم بات یہ ہے کہ آج تک کوئی ایک سیاسی جماعت صوبائی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرکے حکومت نہیں بنا سکی ۔