دریائے رخشان خشک سالی کا شکار؛ قدیم نہریں مٹنے لگیں، سرکاری زمینوں پر قبضے

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

پنجگور:دریائے رخشان پہلے سارا سال بہتا تھا کیونکہ بارشیں زیادہ تھے دریائے رخشان کے اندر تسپ اور دُزناپ کے درمیان قدیم زمانے سے ایک ایسے مضبوط کنکریٹ کی دیوار بنائی گئی ہے تاکہ دریا کے پانی کو روک سکے، یہ مضبوط ڈیم نما دیوار تقریباً 1965 میں بنایا گیا تھا