سر زمین بلوچستان ایک ایسا خطہ ہے جہاں طویل پہاڑی سلسلوں اور ریگستان کے ساتھ ساتھ ساحلی سمندری پٹی کے علاوہ نصیرآباد واحد ڈویژن ہے جسے دریائے سندھ سے نکالے گئے کھیرتھر کینال اور پٹ فیڈر کینال کے ذریعے کھیت کھلیانوں سے سر سبز و خوبصورت بنایا جا رہا ہے۔