نیشنل ایکشن پلان کے تحت صحت اور تعلیم کو تباہ و برباد کر دیا گیا ہے، دوستین جمالدینی

Posted by & filed under پاکستان.

اوتھل: ہائیرایجوکیشن کمیشن پاکستان کو بلوچستان کی یونیورسٹیوں پر جس طرح توجہ دینی چاہے اس طرح نہیں دی جاتی ۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہیلتھ اور ایجوکیشن کو تباہ و بربادکر دیا گیا ہے۔

لسبیلہ، منشیات تلف کرنے کے دوران اہلکاران نے اپنے جیبیں بھر لیں

Posted by & filed under مزید خبریں.

اوتھل: لسبیلہ پولیس کی جانب منشیات تلف کرنے کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی موجیں لگ گئیں ۔ منشیات پر لسبیلہ پولیس کے اہلکار ٹوٹ پڑے۔ پولیس اہلکار تلف کرنے کے لئے لائے گئے شراب اور چرس چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔ پولیس اہلکاروں نے ایک پلاننگ کے تحت منشیات سے بھری ہوئی گاڑیوں کو اس طرح کھڑا کیا تھا کہ نگرانی کرنے والے افسران کو چکمادے کر باآسانی منشیات گاڑیوں سے چوری کی جاسکے ۔