معروف امریکی صحافی اور تجزیہ نگار سلیگ ہیریسن اپنی کتاب بلوچ نیشنل ازم اِن افغانستانز شیڈو میں لکھتے ہیں۔
Posted by لطیف بلوچ & filed under کالم / بلاگ.
معروف امریکی صحافی اور تجزیہ نگار سلیگ ہیریسن اپنی کتاب بلوچ نیشنل ازم اِن افغانستانز شیڈو میں لکھتے ہیں۔
Posted by لطیف بلوچ & filed under کالم / بلاگ.
ستمبر بلوچ قوم کے لئے ستم گر ثابت ہوا۔ 2 ستمبر کو عظیم بلوچ قوم پرست سرخیل عطاء اللہ خان مینگل ہمیشہ کے لئے رخصت کرگئے، سردار عطاء اللہ مینگل کا سانحہ ارتحال بلوچ قوم پر بجلی بن کر گری۔ بلوچستان غم میں ڈوب گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہے، ہر دل غم سے نڈھال ہے۔