8اپریل 2010کوپارلیمنٹ سے منظور ی کے بعدملکی آئین کا حصہ بننے والی 18ویں ترمیم آخر ہے کیا ؟ جو اس کی منظوری پر ایک طرف ملک میں جشن منائے گئے تو دوسری طرف سندھ کے قوم پرستوں کی جانب سے صوبہ بھر میں ہڑتالیں کی گئیں اور سخت احتجاج کیا گیا۔
Posts By: عبدالرحمان منگریو
غیر جانبدارانہ احتساب ۔۔۔ آخر کب تک
دنیا میں زندگی کے تمام شعبہ جات میں چیک اینڈ بیلنس کا ایک میکنزم ہوتا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی سرکاری عملدار یا ملازم یا نجی کمپنیز کے کارندے اپنے اختیارات کے ناجائز استعمال ، بدعنوانی یا پھر اقربا پروری جیسے معاملات میں شاذو نادر ہی ملوث پائے جاتے ہیں ۔