فلسفہ عدم تشدد کے داعی فخر افغان باچاخان

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

حالات اچھے نہیں ہیں ہرطرف سے ایک چیخ وپکار ہے جولوٹ رہاہے وہ بھی مطمئن نہیں اورجولوٹے جارہے ہیں ان کاسکون بھی برباد ہے۔مسجد ،مندر گردوار،عبادت گاہیں کہیں بھی کچھ محفوظ نہیں ۔انصاف کاخون انتہائی ارزاں ہوچکاہے روزانہ لوگ مرتے ہیں مارے جاتے ہیں اخبارات کی شہ سرخیاں چنگھاڑتی رہ جاتی ہیں۔ ہرچینل پرایک