میں دکان کے باہر کھڑے بھکاری کے پاس گیا۔ میں نے اسے کچھ پیسے دیے اور پھر سڑک کنارے اپنے ساتھ چائے پینے کو کہا۔میرے خیال سے وہ اپنی عمر کی تیسری دہائی میں داخل ہو چکا تھا۔ اس کے والدین سوات سے آئے تھے مگر وہ پیدا اور بڑا کراچی میں ہوا تھا۔
Posted by ندیم ایف پراچہ & filed under کالم / بلاگ.