ڈھاڈر: کچھی بولان کے مختلف علاقوں،ڈھاڈر،بالاناڑی،مٹھڑی سمیت گردنواح میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں جس سے کئی مقامات پر کچے کے مکانات کی منہدم ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ڈھاڈرکے مضافاتی علاقوں میں بارشوں کے بعد بجلی کانظام درہم برہم ہوچکا ہے