کوئٹہ+سبی+مچھ : کوئٹہ سریاب روڈ شفیع کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق ہوگیا، سبی میں ٹیوب ویل کو بجلی فراہم کرنے والے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد اڑادیا گیا، ہتھیار ڈالنے والے فراری کمانڈرکے گھر پر راکٹ حملے ،
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ+نوشکی : کوئٹہ میں قائم نجی پاور پلانٹ حبیب اللہ کوسٹل پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا ، مسلح افراد کی فائرنگ سے پاور پلانٹ کی سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جبکہ نوشکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے،
ٍڈیرہ بگٹی : کوہلو مین بازار میں دو گروپوں میں تصادم معمولی تنازہ پر ایک گروپ نے پستول نکالی اور فائرنگ شروع کردی گولی لگنے سے ایک شخص امام بخش زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ذرائع کیمطابق پولیس کی موجود گی میں
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
ڈھاڈر : کچھی کے علاقے ڈنگڑا کے مقام پرنامعلوم افراد نےkv 220کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں صوبے کے بیشتر علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
خا را ن: بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے مر کزی کمیٹی کے رکن و سا بقہ مر کز ی سیکرٹر ی جنر ل واجہ جہا نز یب بلو چ نے کہا ھیکہ بلو چستا ن کے قو می وسا ئل اور قومی تشخص کے دفا ع کے لیئے ہر قر با نی دینے کے لیئے تیا ر ہیں لیکن تر قی کی آڑ میں انتقا ل
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
چمن : چمن سیکورٹی فورسز کی جانب سے اغوکاروں کے خلاف ٹارگیٹ آپریشن جاری 6اغوا کار گرفتار 2گاڑیاں نظر آتش متعدد ٹھکانے مسمار ا ور بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد ۔چمن کے نواحی علاقے میں سیکورٹی فورسسز کا اغواء کاروں کے
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
ڈیرہ مراد جمالی : شکار پور گرڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کی وجہ سے بلوچستان کے بجلی گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل شدید گرمی میں سینکڑوں شہری اور دیہاتی علاقے کے درجنوں بجلی کے فیڈر بند ہونے سے تاریکی میں ڈوب گئے عوام شدید گرمی میں
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ دو کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوا۔ دہشتگردوں کے کئی کیمپ تباہ اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ جبکہ بولان میں ایف سی کے قافلے پر بم حملے میں اہلکار بال بال محفوظ رہے۔
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
مستونگ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی ، رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی ، مرکزی ترجمان میر جان محمد بلیدی نے کہا کہ ہم نے سیاست کے میدان اور سیاسی دوڑ میں کبھی گفتار کے غازی اور کاغذی شیر
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
پنجگور: نیشنل پارٹی بلوچستان کے حقوق کے نگہبان اور بلوچ قومی حق حاکمیت کے عملی جدوجہد کرنے والی واحد قومی جماعت ہے نیشنل پارٹی نے بلوچستان کی سیاست میں بلوچ قوم کو قبائیلی نسلی اور تعصب کی سیاست سے پاک سیاسی شعو ر دے