بولان پکنک منانے والے تین نو جوان ند ی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مچھ : بلوچستان کے ضلع بولان میں ندی میں نہاتے ہوئے کوئٹہ کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔۔لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد اور بھوسہ منڈی کے رہائشی تین دوست پکنک منانے کیلئے بولان گئے تھے۔

سبی ،دالبندین ،صحبت پور ،اوستہ محمد میں شدید گرمی درجنوں افراد بے ہوش ،بجلی لوڈشیڈنگ نے رہی سہی کسر پوری کردی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اندرون بلوچستا: بلوچستان کے گرم علاقوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ، درجنوں افراد بے ہوش ہوگئے، لوگ گھروں میں محصور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے رہی سہی کسر پوری کر دی، سبی ڈیرہ مراد جمالی ، دالبندین ، صحبت پور اور اوستہ محمد میں

گوادر میں اراضی پر قبضہ کرنے جیسے کرپشن کی بھی تحقیقات کی جائیں ،اے این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں سے شفافیت ، میرٹ کے دعویداروں کا اصل چہرہ عوام پرہر گزرے دن عیاں ہو رہا ہے یہ صرف ایک محکمے یا ایک فرد کی عمل نہیں بلکہ حکومت میں شامل بڑے بڑے نام اس میں برابر کے شریک ہیں

او چ پا ور پلا نٹ سے بجلی فراہمی کیلئے عوام احتجا ج ر نگ لے آ یا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی : اوچ پاور پلانٹ سے بجلی کی عدم فراہمی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلز پارٹی کے دھرنے اور احتجاج نے رنگ لے آیا کیسکو چیف بلوچستان انجینئر رحمت اﷲ بلوچ ڈیرہ مراد جمالی پہنچ گئی

بلوچستان میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نال: نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر طاہر بزنجو نے کہا کہ تعلیمی معیار کو بلند کرنے کیلئے سیاسی و سفارشی کلچر کا خاتمہ نہایت ضروری ہے تعلیمی پسماندگی اور معاشی