دالبندین: بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح تحصیل نوکنڈی بھی قحط سالی کی زد میں ہے 37 مہینے میں صرف9 دن بارش ہوئی ہے مگر وہ نہ ہونے کے برابر حکام نوکنڈی کو قحط زدہ قرار دے کر
Posts By: نامہ نگار
قلات ، ملک بھر میں مسترد کئے جانے والے گیس میٹرز کی تنصیب جاری
قلات: قلات میں مسترد شدہ گیس میٹر ز کی تنصیب جاری،توہین عدالت کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے ،فوری طور پر مذکورہ میٹرز کی تنصیب روک دی جائے
اوتھل ،پولی ٹیکنک کالج میں 12 سال گذرنے کے باوجود کلاسز کا اجراء نہ ہوسکا
اوتھل: کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیرہونے والے پولی ٹیکنیکل کالج اوتھل میں بارہ سال گزرنے کے بعد بھی کلاسوں کااجراء نہ ہوسکا
مستونگ ضلع کونسل نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کے ترقیاتی فنڈز کا مسودہ منظور کر لیا
مستونگ: ڈسٹرکٹ کونسل مستونگ کااجلاس زیر صدارت ڈسٹرکٹ چیئرمین میر بلال کرد منعقد ہوا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کی کوئی اہمیت نہیں ہوگی ،اختر مینگل
ڈیرہ اللہ یار: بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلاء تک مردم شماری کی اہمیت نہیں ہوگی
بلوچستان میں ایف سی کی کارروائیوں سے امن قائم ہوا ہے،آئی جی ایف سی
چمن: آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن اور دیگر اعلیٰ آفسران نے چمن پاک افغان بارڈر کا مختصر دورہ کیا اور سیکورٹی کا بھی جائزہ لیا ،آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن نے قبائلی عمائدین سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ چمن ایک پرامن شہر ہے
سبی میلے مناسبت سے ہونیوالی ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ہو رہی ہے، بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کی دھمکی دیدی
سبی: سالانہ سبی میلہ 2016میں منتخب عوامی نمائندوں کی شراکت داری کو یقینی بنایا جائے ،بیوروکریسی من پسند افراد کو ترجیح دئے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور معتبرین کا استحقاق مجروح کررہی ہے
گوادر بلوچستان میں ہے اقتصادی راہداری کا حق بلوچ صوبے کو ملنا چاہیئے ،مولانا غفور حیدری
اوستہ محمد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹیری جنرل و ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفورحید ری نے کہا کہ ملک میں مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی جب حکومت آتی ہے
قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے دو افراد قتل، 4افراد کی لاشیں برآمد
چمن: قلعہ عبداللہ خان کے قریب کلی شاخہ سے 3لاشیں بر آمد توبہ جلگہ سے تشدد زدہ ایک لاش اورعبداللہ خان سے 2افراد فائرنگ سے جاں بحق
مستونگ،ٹریفک حادثے میں ایف سی کے 3اہلکار جاں بحق،4زخمی
مستونگ: مستونگ ،قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسیز کی گاڑی اور مخالف سمیت سے آنیو الی گاڑی کے درمیان تصادم سے تین ایف سی اہلکاروں جا ں بحق جبکہ چار زخمی ہو