اسلحہ چوری کیس،علی مدد جتک اور صادق عمرانی کی پیشی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت میں بلوچستان کا نسٹیبلری اسلحہ لائن چوری کیس کی سماعت سابق وزراء علی محمد جتک اور صادق عمرانی عدالت میں پیش ہوئے کیس کی سماعت23 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔

18 ویں ترمیم پر عمل درآمد کیلئے حکمران اور بیورو کریسی سنجیدہ نہیں ہیں ،عثمان کاکڑ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: سینیٹ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی خود مختیاری کیلئے طویل و صبر آزما جدوجہد کرنے پر ہمارے قائدین پر ملک سے غداری اور کفر کے فتوے لگے مگر پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد 7سال گزرنے کے باوجود بھی 18ویں آئینی ترمیم پر عمل درآمد کیلئے اسلام آباد کے حکمران اور بیوروکریسی سنجیدہ نہیں ہے ۔

وڈھ بھگاڑی میں ڈائریااور خسرہ کی وباء پھیل گئی، متعدد بچے متاثر

Posted by & filed under بلوچستان.

وڈھ : وڈھ بھگاڑی کے مختلف کلیوں میں پھیلی ڈائریا اور خسرہ سے کئی بچے کئی روز سے شدید متاثر تاحال محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقہ میں نہیں پہنچا ہے متاثرین نے ڈپٹی کمشنر خضدار سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ان علاقوں میں ٹیمیں روانہ کریں علاقہ سے آمدہ ۔

سعودی خواتین سے متعلق ٹوئیٹ لائیک کرنے پر لبنان کی طاقتور ترین خاتون برطرف

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بیروت: سعودی عرب میں خواتین کو ڈارئیونگ کی اجازت دینے سے متعلق شاہی فرمان کے حوالے سے متنازع ٹوئیٹ کو لائیک کرنے پر لبنان کی طاقتور ترین خاتون میجر سوزان الحاج کو عہدے سے برطرف کردیا گیا۔

پاکستان بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا، ملیحہ لودھی

Posted by & filed under پاکستان.

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی جاری رکھی ہوئی ہیں تاہم پاکستان بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔