بیگ محمد بیگل کی بلوچی زبان کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under پاکستان.

کو ئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بیگ محمد بیگل نے لیاری جیسے علاقے میں بیٹھ کر بلوچی زبان و ادب کی جس طرح سے خدمت کی وہ قابل تقلید ہے۔

پی ٹی آئی جلسہ کی تیاریاں مکمل ،بلوچستان کے عوام کو کرپشن سے نجات دلائیں گے ،سردار رند

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ نوجوان تبدیلی کامحورہیں تاہم حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کار لانے کے بجائے ضائع کررہی ہے ۔

حکمران سی پیک بارے غلط بیانی کر رہے ہیں عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ،اصغر اچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمران سی پیک سے متعلق غلط بیانی کر رہے ہیں بلوچستان کے عوام کو بے وقوف بنا نے والے اب کبھی بھی اپنے عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے ۔

بلدیاتی اداروں کو اختیارات اور فنڈز دیئے جائیں ،بلدیاتی نمائندے

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : بلوچستان کے بلدیاتی نمائندوں نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان کی قائم کمیٹی کی سفارشات پر فوری طور پر عملدرآمد اور فنڈز جاری کیئے جائیں ورنہ بلوچستان اسمبلی اور وزیراعلیٰ وگورنر ہاؤس کے سامنے بھر پور احتجاج کیا جائے گا ۔

مستونگ واقعہ ، فرانزک ٹیم کی تحقیقات کی روشنی میں ملزمان تک رسائی حاصل کرینگے، آئی جی پولیس

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین و جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کیلئے فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے ۔جبکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے ریجنل پولیس آفیسر بلوچستان و ڈپٹی انسپکٹر پولیس جنرل کوئٹہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔

صوبے بھر میں ماتحت عدالتوں کیساتھ ساتھ ہائی کورٹ کے بینچزبھی قائم کر دیئے ہیں،گورنر بلوچستان

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ وکلاء حساس، مؤثراور ذمہ دار طبقہ ہیں، عوام کو آئین اور قانون کے مطابق رہنمائی سستا اور فوری انصاف فراہم کرنا اور حالات کو پرامن اور سازگار بنانے میں وکلاء کا کلیدی کردار ہے۔