چمن: پاکستان اور افغانستان کے ملٹری حکام نے فلیگ میٹنگ کے دوران مشترکہ جیولوجیکل سروے کے بعد جغرافیائی حدود کے تعین پر اتفاق کیا ہے۔
چمن: پاکستان اور افغانستان کے ملٹری حکام نے فلیگ میٹنگ کے دوران مشترکہ جیولوجیکل سروے کے بعد جغرافیائی حدود کے تعین پر اتفاق کیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےچمن میں حملے پر افغانستان سے معافی کا مطالبہ کر دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر حملہ بھارتی سازش ہے ۔
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے صدر صوبائی وزیر ریونیو شیخ جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ گوادر میں خفیہ طور پر محکمہ ریونیو کی50 ارب روپے کی زمین جو کہ غیر قانونی طو ر پر الاٹ کی گئی تھی اور ہم نے اس سے کینسل کر دیا تھا
کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے زیر اہتمام چوہدری نوید احمد، نوراللہ وطن دوست ، فرحاد بگٹی کی قیادت میں افغان بارڈر پر پاکستانی فورسز اور بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کے خلاف ہفتے کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا
کوئٹہ: بلوچستان متحدہ محاذکے زیر اہتمام وائس چیئرمین شمس مینگل کی قیادت میں چمن میں افغان فورسز کی جارحیت کے خلاف کوئٹہ میں افغان قونصلیٹ کے سامنے ہفتہ کو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر افغان فورسز جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 6551دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں خضدار سے سیاسی کارکنوں کا ایک وفد سے وائس فار مسنگ پرنسز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ خوف سے سر اٹھا کر چلنے
کوئٹہ : پشتون بلوچ اور ہزارہ قبائل نے چمن میں بے گناہ عورتوں بچوں اور عوام پر افغان اور بھارتی فورسز کی بزدلانہ شدید حملہ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس گھناونے عمل میں بھارتی درندگی کا بد نما چہرہ بے نقاب کردیا گیا ہے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چمن میں افغان فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے
کوئٹہ: انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دیکھنے میں آرہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں پینے کا پانی کسی حد تک آلودہ ہونے کے باعث انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان کے پشتون اضلاع میں افغان مہا جرین کے کیمپس بننے ہیں جن میں جنگ پیر علیزئی، گلستان، لورالائی کے8 کیمپس اور قلعہ سیف اللہ کے نسئی اور گردی جنگل کیمپس کو خانہ ومردم شماری سے دور رکھا جائے