
ڈیرہ مراد جمالی: پٹ فیڈر کینال میں غیر قانونی پائپ غیر قانونی واٹر کورسروں کی بھر مار سے ماہ رمضان میں تحصیل تمبو قیدی شاخ محبت شاخ بالان شاخ مگسی شاخ روپا شاخ عمرانی شاخ اور قبولہ شاخ سمیت دیگر شاخیں ٹیل نہ ہونے کی وجہ سے پینے کے پانی کی شدید قلت پید اہوگئی ۔