خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ڈھاڈاروں ضلع خضدار کا حصہ تھا اور رہے گا الیکشن کمیشن نے ضلع خضدار کے حصے کو شہداد کوٹ کا حصہ ظاہر کر کے عوام کے جزبات کو مجروح کیا ہے ۔
Posts By: نمائند ہ خصوصی
آئندہ انتخابات بھی ماضی کے طرح شفاف دکھائی نہیں دے رہے ، رؤف مینگل
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرؤف مینگل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتحادوں سے لیکر سیاسی تبدیلیاں ہر فیصلہ نظریہ ضرورت کے تحت ہوتا ہے جب تک تمام ادارے اپنے آئینی حدود کے اندر رہ کرکام نہیں کرئینگے۔
انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے ایکٹ میں تبدیلی کیخلاف احتجاج
خضدار : انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے ایکٹ میں ممکنہ تبدیلی ،خضدار کے سیاسی سماجی تنظیمیں سول سوسائٹی کے اراکین سرآپا احتجاج ،یونیورسٹی ایکٹ میں تبدیلی کرواکر وائس چانسلر ادارے کا بے تاج بادشاہ بننا چاہتے ہیں ۔
بلوچستان کے علاقوں کو سندھ میں شامل کیا گیا ہے، آغاشکیل درانی
خضدار: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل خضدار آغا شکیل احمد درانی نے کہا ہے کہ یونین کونسل سن چکو کا علاقہ( ڈھاڈارو )اور (کتے جی قبر) کو صوبہ سندھ کے علاقہ شہداد کوٹ میں شامل کرنا بددیانتی ،سازش اور معدنی وسائل سے مالا مال علاقہ پر قبضہ کرنا ہے ہم اس ڈکیتی نما فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کرتے ہوئے بلوچستان کے جغرافیائی حدود کی ہر صورت دفاع کریں گے۔
بلوچستان تمام کیڈٹ کالجز شدید مالی بحران کا شکار
مستونگ: کیڈٹ کالج مستونگ سمیت بلوچستان کے تمام کیڈٹ کالجز شدید مالی بحران کا شکار ہے آئے روز صوبے میں نئے کیڈٹ کالجز کی تعمیر کا اعلان کیا جاتا ہے مگر صوبے میں پہلے سے قائم کیڈٹ کالجز جو صوبے میں علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں وہ گوناگوں مسائل سے دوچار ہے ۔
تعلیمی اداروں میں بچوں کے داخلے کو ممکن بنانے کیلئے شعور جاگر کیا جائے ،خضدار میں مذکراہ
خضدار : خضدار میں تعلیمی اداروں کی صورتحال،بچوں کی تعلیمی اداروں میں داخلے ،ٹیچروں کی عدم تعیناتی ،خالی اسامیوں کو فل کرنے ، تعلیمی اداروں کی سہولیات کی عدم فراہمی ۔
وڈھ ،او رناچ کے قریب ٹریفک حادثہ6 افراد جاں بحق 12 زخمی
خضدار : قومی شاہراہ پر تحصیل وڈھ کا علاقہ اوورناچ کراس کے مقام پر مسافر بس اور کار حادثے کے المناک حادثے میں ایک خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق بارہ افراد زخمی زخمیو ں کو قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا ۔
نئی حلقہ بندیاں حقائق کے منافی ہے،ثناء بلوچ
خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے وسیع و عریض علاقوں پر مشتمل علاقوں کی حلقہ بندی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے اپنے ہی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے ۔
دکی، خسرے کی وباء سے دو بھائیوں سمیت 4بچے جاں بحق
دکی : بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے کلی نیک مسے زئی اور رباط میں خسرے کی وباء پھوٹنے سے 2بھائیوں سمیت 4بچے جاں بحق جبکہ متعدد متاثر ہوئے ہیں ۔
خضدار این ٹی ایس پاس امیدواروں کی احتجاجی ریلی ،تعیناتی کا مطالبہ
خضدار: خضدارمحکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کے ذریعے امتحان پاس کرنے والے نوجوانوں کا احتجاجی ریلی ،پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ،محکمہ تعلیم میں سات ہزار اسامیاں خالی ہیں۔