خضدار، جزوی لاک ڈاؤن کاروباری مراکز، قومی شاہراہ پر ہوٹلیں بند

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار :  کرونا وائرس کے حوالے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے صوبائی حکومت کی ہدایت پر خضدار میں جزوی لاک ڈاؤن،کاروباری مراکز،شہر و قومی شاہراہ پر واقع ہوٹلیں اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند،شہر میں آمد و رفت بھی معمول سے کم رہی۔

قلات ڈویژن کورونا سے متعلق حساس ہے تدارک کیلئے انتظامات مکمل ہیں، کمشنر

Posted by & filed under بلوچستان, پاکستان.

خضدار: کمشنر قلات ڈویژن حافظ محمد طاہر نے کہا ہے کہ قلات ڈویژن بالخصوص خضدار وسطی بلوچستان میں واقع ہونے کی وجہ سے حساس علاقے ہیں کرونا وائرس سے کی روک تھام کے لیئے تمام حفاظتی تدابیر مکمل کرلیئے گئے ہیں ڈویژن کے تمام اضلاع میں کرونا وائرس آئسولیشن مراکز اور خضدار لیویز ٹریننگ سینٹر میں قرنطینہ سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

بی این پی اجتماعی عوامی ترقی چاہتی ہے، اکبر مینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی اجتماعی عوامی ترقی چاہتی ہے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی ہماری کوشش ہے کہ حلقہ انتخاب میں اجتماعی نوعیت کے منصوبوں کو اولیت دیں حلقہ انتخاب میں صحت،تعلیم،مواصلات کے حوالے سے اجتماعی نوعیت کے منصوبوں پر کام جاری ہیں ان کی تکمیل سے تعلیم،صحت کے شعبوں پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

نیشنل پارٹی خضدار میں شدید اختلافات کا شکار،ضلع کابینہ کے متعدد عہدیداران مستعفی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار :  نیشنل پارٹی خضدار میں شدید اختلافات کا شکار،ضلع کابینہ،تحصیل کابینہ،متعدد عہدیداران،یونٹ سیکرٹریز،سابق عہدیداران،کونسلران و درجنوں کارکنان پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

خواتین مارچ ملکی اقدار کے برخلاف ہے پاکستان کو سیکولر ملک بنانے کیلئے تیز ی سے کوشش ہورہی ہے، جمعیت خضدار

Posted by & filed under پاکستان.

خضدار: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سرپرست اعلیٰ وسابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمرالدین،جے یوآئی کے مرکزی کونسل کے رکن بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری، جے یوآئی خضدار کے جنرل سیکریٹری مولانا عنایت اللہ رودینی، جے یوآئی خضدار تحصیل کے امیر مولانا محمد اسحاق شاہوانی، مولانا عبدالصمدق قاسمی شاہوانی و دیگر نے جے یوآئی کی مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے۔

خضدار کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ کردار ادا کرتے رئینگے، آغا شکیل درانی

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی آغا شکیل احمد درانی نے کہا ہے کہ خضدار کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ کی طرح کردار ادا کرتے رئینگے گزشتہ بجٹ میں خضدار کے لئے ترقیاتی اسکیمات تجویز کیا تھا اور آنے والے بجٹ میں بھی میر ی کوشش ہو گی کہ خضدار کے لئے ترقیاتی اسکیمات حاصل کروں،بلوچ آبادگزگی خضدار سے سینکڑوں افراد کی بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

حکومت زراعت کے ترقی و فروغ کے لئے مختلف ڈیموں پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے،کمشنر قلات

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار :  کمشنر قلات ڈویژن حافظ طاہر نے کہا ہے کہ حکومت زیر زمین سطح آب کو برقراررکھنے و زراعت کے ترقی و فروغ کے لئے مختلف ڈیموں پر اربوں روپے خرچ کررہی ہے ۔