گوادر شہر میں حفاظتی باڑ کا حصار کھینچا جا رہا ہے۔ مقامی ماہی گیر اس کی وجہ سے شدید اعصابی تناؤ کا شکار ہیں اور بلوچ قوم پرست سراپا احتجاج۔ ایسا لگ رہا ہے، جیسے سمندری ہواؤں پر کانٹوں کے پھندوں کی تعمیر کی جارہی ہے۔
Posted by اویس توحید & filed under کالم / بلاگ.