بلوچ علامات جدوجہد کی کردار کشی

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

ایک بلوچی کہاوت ہے کہ ” تانکہ راست پدّر ببیت ، دروگ جاگہہ سوچیت” ۔ “جب تک سچ خود کو آشکار کرے تب تک جھوٹ جگہے کو جلا دیتی ہے”. بلوچ کے سیاق و سباق میں یہ سرگرمیاں اتنے بڑے پیمانے پر جاری رہی ہیں کہ کئی مخلص سیاسی کارکن ان جھوٹ کا شکار ہوئے ہیں۔

بی این پی کے آپشنز انتخابات کے تناظر میں

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

بلوچستان میں منعقدہ حالیہ انتخابات کے نتائج سے پیدا ہونے والی سیاسی صورتحال غور طلب ہے۔ مقتدرہ کا بدستور اپنے آئینی حدود سے تجاوز کرنا اور حسب روایت انتخابات میں مداخلت نے عوام کے حق رائے دہی کو پامال کیا۔ دوسری جانب بلوچستان کے عوام نے بھی اپنی رائے کے ذریعے جمہوریت مخالف قوتوں پر واضح انداز میں آشکار کیا کہ وہ ان کے مطلوبہ امیدواروں پر اپنی مرضی کے انتخاب کو ترجیح دیتی ہے۔