شہید گلزمین حبیب جالب بلوچ کا قومی کردار اور موجودہ سیاسی تقاضے۔

Posted by & filed under کالم / بلاگ.

14 جولائی کی وہ دن سوگوار دن جب تک جولائی کا مہینہ شروع ہوتا یے تو دل میں بے یقینی کی ایک کیفیت سی پیدا ہوتی یے کہ بلوچ قوم کے وہ عظیم دانشور سیاستدان حبیب جالب ہمارے درمیان موجود نہیں شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی شہید کی فکر قوم کی اصل زندگی ہوتی شہید کے بنائے گئے سیاسی اصول ہی قوم کے سیاسی نظریے کے بنیاد ہوتے ہے۔