*ملک بھر میں عام انتخابات اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں لیڈروں اور امیدواروں کی طرح رخشان بیلٹ میں بھی انتخابی سرگرمیاں روز بہ روز بڑھ رہی ہیں قومی سیاسی پارٹیز صوبائی وعلاقائی پارٹیز کے ساتھ آزاد امیدوار بھی حصہ لے رہے ہیں انتخابی حلقوں میں ردوبدل سے رخشان کے سیاسی ماحول امیدوار اور ووٹر کے سوچ وفکر میں تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے ۔
Posts By: شاہ نذر بادینی
انڈیا کے ایجنٹ بلوچستان میں بدامنی پھیلارہے ہیں ان پر نظررکھنی ہوگی، غفور حیدری
نوشکی : گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکٹری اور سینٹ کے ڈپٹی چیرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے نوشکی انام بوستان چوک پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ھوئے ایک اہم بات کی جانب اشارہ کیا کہ اس جلسہ عام میں شریک لوگوں کی شرکت
پاکستان میں نوجوان نسل
یوں تو ملک بھر میں بے روزگاری نے نوجوان نسل کو اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھو کھلا کردیا ہے ۔ پاکستان میں نوجوان نسل کی آبادی تقریباًچھ کروڑ سے اوپر ہے جس قدر یہ آبادی اور اس کی خاصیت و اہمیت ہے اس کی بقدر ملک میں وسائل کا فقدان اور مسائل کا انبار ہے پاکستان کی موجودہ نوجوان نسل کی سب سے بڑی پریشانی بے روزگاری ہے ۔
معیشت کوری ڈور یا کوڑیوں کا ڈھیر
دنیا کس جانب رخ کر چکا ہے اس کا صحیح اندازہ لگانا اب ماہرین کے اندازوں سے بھی باہر ہوتی جارہی ہے سائنسی ا رو مادی ترقی ، انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک طوفانی انقلاب نے اس وقت ہر طرف حیرانی و پریشانی کی کیفیت برپا کردی ہے زمین سمٹتی ہوئی محسوس ہورہی ہے ۔ حالات… Read more »