کراچی: سریاب پولیس ٹریننگ سینٹرسانحہ کے بعد اٹھنے والے سوالات جواب طلب ہیں،ٹر یننگ ختم ہونے کے بعد اہلکاروں کو کیونکرواپس سینٹرطلب کیا گیا،دہشت گردی کی اطلاع کے باوجود سینٹر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیوں نہیں کیے گئے ، سانحہ سول ہسپتال کے بعدبھی شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال ابترکیوں ہے،ایسے متعدد سوالات اٹھائے جارہے ہیں یقیناجواب طلب ہیں مگر ذمہ دارانہ طریقے سے جواب کون دے گا،ہر سانحہ کے بعد تحقیقاتی کمیشن تشکیل دی جاتی ہے اور جب تک رپورٹ سامنے آتی ہے تب تک عوام اس سانحہ کو بھول چکے ہونگے
Posts By: شاہنواز بلو چ
سول ہسپتال کراچی پرچی مافیاک ے ہاتھوں یرغمال
کراچی: کراچی سول ہسپتال کاشمار پاکستان کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ہوتا ہے‘ روزانہ 12 ہزار کے قریب مریض چیک اپ کیلئے آتے ہیں‘800ڈاکٹرز اور سینکڑوں عملہ مختلف شعبہ جات میں فرائض سرانجام دیتے ہیں‘ سول ہسپتال کراچی میں غریب افراد اس غرض وامید سے آتے ہیں کہ انہیں مفت علاج فراہم ہوگا اور بہترین سہولیات بھی دی جائے گی مگر ہسپتال کے اندر موجود ملازم وغیرملازم افراد کراچی کے شہریوں سمیت اندرون سندھ اور بلوچستان سے آنے والے افراد سے ہزاروں روپے بٹورتے ہیں‘ سول ہسپتال میں ٹوٹل پانچ کاؤنٹر اوپی ڈیزکی پرچی کیلئے بنائے گئے ہیں
کے الیکٹرک آفیسران کے شاہانہ اخراجات، کروڑوں روپے کا بوجھ عوام پر
کراچی: ہمارے یہاں حکمرانوں نے ہمیشہ اداروں کو پرائیوٹ کرنے کو محض اس لیے جواز بنارکھا ہے کہ سرکاری سطح پر کرپشن اور لاپرواہی برتی جاتی ہے جس سے ادارے تباہی کے دہانے پر پہنچ جاتے ہیں، چندماہ قبل جب پی آئی اے کو پرائیوٹ کرنے کا منصوبہ بنایا گیاتوپی آئی اے کے یونین اور ورکروں کی جانب سے اس کا شدید ردعمل سامنے آیا،
نبیل گبول کا پی ایس پی میں شمولیت متوقع
کراچی: سابق ایم این اے نبیل گبول کی خواہش ہے کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نبیل گبول کو پارٹی میں شمولیت کی خود باضابطہ طور پر دعوت دیں تاکہ وہ اپنی سابقہ پوزیشن پرایک بار پھر مضبوط کھلاڑی بن کر اِنٹری مارے
کینسر میں مبتلا خضدار کاطا لبعلم ریحا ن رند زندگی کی با زی ہا ر گئے
کراچی: ریحان رند زندگی کی بازی ہارگیا‘بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گزگی سے تعلق رکھنے والا23 سالہ طالب علم ریحان رند آغا خان ہسپتال کراچی میں کئی
نبیل گبول کابیان عامر لیاقت کی سیکیورٹی کیلئے نہیں‘لیاری میں گینگ وار کا آغازہے
کراچی: لیاری کے باشندے خودعرصہ دراز سے دہشت گردی کا شکار ہیں‘ گزشتہ چارسالوں کے دوران سینکڑوں افراد اپنے قیمتی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں‘سابق ایم این اے نبیل گبول نے گزشتہ روزایم کیوایم کے سابق رکن عامر لیاقت کی سیکیورٹی
ایم کیو ایم میں قیادت کا فقدان ، نئی بحث چڑ گئی
کراچی: کراچی میں مہاجروں کی نمائندگی کون کرے گایہ وہ سوال ہے جو الطاف حسین کی تقاریر اورمیڈیاہاؤسزپر حملے کے بعد اٹھ رہے ہیں‘ متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیروکے سیل ہونے کے بعد اب مرکز پی آئی بی کالونی میں فاروق ستار کا رہائشی گھر ہے جہاں سیاسی فیصلے ہورہے ہیں‘ متحدہ قومی موومنٹ ان دنوں شدید دباؤ اور تنہائی کا شکار ہے
کراچی میں زیر علاج ریحان رند اور نوربی بی کسی مسیحا کے منتظر
کراچی: زندہ انسان لاکھ جبکہ مردہ سوا لاکھ کا‘بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گزگی کا رہائشی 22سالہ ریحان رند جو خضدار ڈگری کالج کا طالب علم ہے اس وقت کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہے ان دنوں آغا خان میں زیر علاج ہیں مکمل علاج کیلئے 31لاکھ روپے درکار ہیں جو ریحان رند کے اہلخانہ کے بس کی بات نہیں‘ ریحان رند کو ہرروز خون کی اشد ضرورت بھی پڑتی ہے انفرادی طور پر ان کے عزیزواقارب ساتھی بھرپور طریقے سے اس کی زندگی بچانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں
کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پولیس مقابلہ، 4 دہشت گرد ہلاک
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے ڈالمیا میں پولیس مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
مردم شماری بلوچستان میں نئے سیاسی بحران کا سبب بن سکتی ہے،،،،،؟
بلوچستان میں مردم شماری آخری بار مارچ 1998ء میں ہوئے تھے مگر اُس وقت پشتونخواہ میپ نے مردم شماری کے خلاف احتجاج کیا تھا‘ مگر آج حالات شاید اُن کے سیاسی اور معاشی مفادات کے تحت ہیں ‘ اِس لیے پشتونخواہ میپ نئی مردم شماری کی کھل کر حمایت کررہی ہے‘ پشتونخواہ میپ کے رکن اسمبلی سے جب میں نے تمام صورتحال کو سامنے رکھ کر سوال کیا تو ’’جناب‘‘ نے کہا کہ حالات بالکل بہتر ہیں