نیم خواندہ معاشرے میں سیاست کے اپنے تقاضے ہوں گے، جھوٹ، بڑھکیں، نعرے، تماشے سب کچھ سکہ رائج الوقت ہو گا۔لیکن کیا ہم اپنے اہل سیاست سے یہ درخو است کر سکتے ہیں کہ کم از کم معیشت کو بازیچہ اطفال نہ بنایا جائے؟
Posted by شیران خان رند & filed under کالم / بلاگ.