پوری قوم آج نواب اکبر بگٹی شہید کی برسی منارہی ہے 26اگست 2006کو نواب بگٹی کو ایک فوجی کارروائی میں شہید کیا گیا تھا واقعہ کی تمام تفصیل حکومت کے پاس ہیں تاہم جو بہت کم اطلاعات عام لوگوں تک پہنچی تھیں ان کے مطابق نواب بگٹی نے ہتھیار ڈالنے سے شہادت کو ترجیح دی اور مزاحمت کا فیصلہ کرلیا ۔ نواب بگٹی کی شہات کے بعد ان کی شخصیت ایک قومی شہید کی حیثیت اختیار کرگئی اور بلوچ تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ روشن رہے گا۔ پوری بلوچ جدوجہد میں نواب بگٹی کا کردار نمایاں رہا ہے وہ ہمیشہ ہر اول دستے کی حیثیت میںرہنمائی کا کردار ادا کرتے نظر آئے۔ انہوں نے پوری زندگی مراعات کو ہمیشہ ٹھکرایا اور ایک سادہ زندگی بسر کی۔
پوری قوم آج نواب اکبر بگٹی شہید کی برسی منارہی ہے 26اگست 2006کو نواب بگٹی کو ایک فوجی کارروائی میں شہید کیا گیا تھا واقعہ کی تمام تفصیل حکومت کے پاس ہیں تاہم جو بہت کم اطلاعات عام لوگوں تک پہنچی تھیں ان کے مطابق نواب بگٹی نے ہتھیار ڈالنے سے شہادت کو ترجیح دی اور مزاحمت کا فیصلہ کرلیا۔ نواب بگٹی کی شہات کے بعد ان کی شخصیت ایک قومی شہید کی حیثیت اختیار کرگئی اور بلوچ تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ روشن رہے گا۔ پوری بلوچ جدوجہد میں نواب بگٹی کا کردار نمایاں رہا ہے وہ ہمیشہ ہر اول دستے کی حیثیت میں رہنمائی کا کردار ادا کرتے نظر آئے۔
نوکیں باہندیں سیاسی مردم چہ پاکستان ءِ دپتر ءُُ لس واجہی بزاں جمہوریت ءِ جہد ءُُ جیڑگاں چہ ناسرپد اِنت پمشکا آ ئی واہگ انت کہ ملک ءَ صدارتی نظام ءِ حکومت بہ بیت ۔بلکیں باز انچیں مردم اے لوٹ ءَ ہم کنگان اَنت کہ ملک ءَ پارلیمانی ءُُ وفاقی حکومت ہلاس کنگ بہ بیت۔
روزنامہ آزادی ٗ بلوچستان ایکسپریس کے خلاف تادیبی کارروائی کا سات ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا ہے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران اچانک ڈی جی پی آر پر آسمان سے حکم آیا کہ مقامی معتبر اخبارات بشمول انتخاب کے اشتہارات بند کئے جائیں چنانچہ گزشتہ دو ہفتوں سے ہمارے اور صرف مقامی اخبارات کے اشتہارات مکمل طور پر بند کئے گئے ۔
کمشنر مردم شماریات آصف باجوہ نے یہ تسلیم کیا ہے کہ آبادی میں اضافہ کی ایک بڑی وجہ افغان غیر قانونی تارکین وطن کی مسلسل یلغار ہے، اسی لئے کوئٹہ شاہراہ پر واقع افغان شہروں میں آبادی کو زیادہ ظاہر کیاگیا۔
پوری قوم آج نواب اکبر بگٹی شہید کی برسی منارہی ہے 26اگست 2006کو نواب بگٹی کو ایک فوجی کارروائی میں شہید کیا گیا تھا واقعہ کی تمام تفصیل حکومت کے پاس ہے تاہم جو بہت کم اطلاعات عام لوگوں تک پہنچی تھیں ان کے مطابق نواب بگٹی نے ہتھیار ڈالنے سے شہادت کو ترجیح دی اور مزاحمت کا فیصلہ کرلیا ۔