نظریاتی ہم آہنگی میں تنگ دامنی ہر گز نہیں ہوتی، اونچائی آسمانوں کو چھوتی ہے، وسعت چار دانگ عالم سے وسیع تر اورگہرائی پاتال کی حدوں تک، جب رشتہ اس قدر شاندار ہو تو جغرافیائی تبدیلی اس پر ہر گز اثر انداز نہیں ہو سکتی، اس حقیقت کو جہاں دوسرے لوگوں نے خوب تر بیان کیا ہے وہیں پر شاعر مشرق علامہ اقبال نے بھی سمندر کوکوزہ میں بند کردیا ہے
Posts By: محمد صدیق مینگل
ایک دن کا بلوچ
نصیر خان میرے بچپن کے دوستوں میں شمار ہیں جیسے کہ آپ کو معلوم ہے ا صل دوستی بچپن کی ہوتی ہے کیونکہ بچن کا زمانہ خلوص کا زمانہ ہوتا ہے اس زمانے میں اغراض و مقاصدنہیں بلکہ خلوص غالب رہتا ہے کھیل کود ،گھرسے ملی ہوئی یومیہ خرچہ، بلا تکلف دوستی انجام و غایت سے بے پرواہ سیر و سپاٹے بے معنی مگر پر جوش مجلسیں،دوسروں کی طرح میر ے اور نصیر خان کی قیمتی یا دیں ہیں