کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف اضلاع سے لاپتہ ہونے والے مزید 10 افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر وں پر پہنچ گئے، چار روز میں 27 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف اضلاع سے لاپتہ ہونے والے مزید 10 افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر وں پر پہنچ گئے، چار روز میں 27 افراد بازیاب ہوئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی وپارٹی رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر صوبے سے لوگوں کومحروم رکھنے والے آئین کی خلاف ورزی کررہے، پنجاب کے صرف ایک ضلع کی سی این جیز بند کرنے سے بلوچستان کے گیس کی طلب پوری کی جاسکتی ہے۔ وفاقی حکومت نے گیس کی فراہمی سے متعلق عوامی شکایات کا ازالہ نہ کیا تو پارٹی وفاق میں اپنے اتحاد پر غور کریگی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں برف باری سے چھت گرنے اور سردی سے مزیددو افراد ہلاک، تین زخمی ہوگئے، چار روز کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد20 ہوگئی،برفباری سے متاثرہ کان مہترزئی اورخانوزئی کے علاقوں میں سڑکوں کی بحال کردی گئیں، برف باری میں پھنسے پانچ سوافراد اور 80گاڑیوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کیا گیاہے،متاثرہ علاقوں میں ہیلی کاپٹرزکے زریعے امدادی اشیاء اورخوراک فراہم کی جارہی ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات کو پالیسی ساز اداروں کی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن وامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے نیو کاہان کے رہائشی میر جان بنگل خان اور علی مراد نے الزام عائد کیا ہے کہ چند بااثر افراد مری کیمپ ہزار گنجی میں رہائشی افراد کو وہاں سے بے دخل کرکے زمینوں پر قبضہ کیلئے جعلی کاغذات، دھونس اور دھمکیوں کا سہارا لے رہے ہیں حکومت اور سیکورٹی ادارے بااثر افراد، سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کریں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : کوئٹہ قمبرانی روڈ پر واقع کشمیرآباد کا اہم علاقہ رئیسانی سٹریٹ گذشتہ ایک ہفتے سے بجی سے محروم ہے علاقے کا ٹرانسفار مر خراب پڑا ہے کوئی بنانے والا نہیں نہ ہی کوئی نوٹس لے رہا ہے۔شہر ی ایک ہفتے سے بجلی سے محروم ہیں جبکہ علاقہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : وادی کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ایران سے بارش اور برفباری کا نیا سسٹم داخل ہوگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 15 افراد شہید جب کہ 19 زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے کلی قاسم خان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 7سالہ بچی جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 7افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی وچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اخترحسین لانگواور سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نےMERCپروجیکٹ کے ہیڈآفس اورکنٹرول روم کادورہ کیا۔