کوئٹہ: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ شدت اختیارکرگیا،صبح اور شام کے اوقات میں گیس پریشر نہ ہونے کے باعث معمولات زندگی نقطہ انجماد سے قبل ہی جام ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ اتوار کی رات سے پاکستان میں داخل ہوگا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ بارکابینہ اراکین میں مالی مفادات پر تنازعہ بلوچستان ہائیکورٹ بار کے صدر شاہ محمد جتوئی نے اپنے اوپر کرپشن کے الزامات مسترد کردیئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: ڈی آئی جی حامد شکیل پر خود کش حملے کے بعد پولیس، سی ڈی ٹی اور دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی میں تین مبینہ دہشت گرد ہلاک۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: آواران کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں دو مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان میں پولیس آفیسران اور اہلکاروں پر حملوں میں تیزی آگئی۔ جنوری سے اب تک 41پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں شہید ہوئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں، ترجمان صوبائی حکومت ، وفاقی وزراء کا اے آئی جی حامد شکیل کی خود کش بم دھماکے میں دیگر پولیس اہلکاروں سمیت جاں بحق ہونے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو بزدلانہ عمل قرار دیتے ہوئے سیکورٹی اداروں اور حکومت سے دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے چمن ہاؤسنگ اسکیم میں خودکش بم حملے میں بلوچستان پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل برائے موٹر ٹرانسپورٹ اور ٹیلی کمیونیکشن حامد شکیل درانی سمیت تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ تین اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: اسسٹنٹ ایگزیکٹو آفیسر کیڈر کے افسران اپنے مستقبل کے بارے میں بدستور تشویش کا شکار، سات ماہ سے تنخواہوں میں بندش کے باعث اکثر افسران مالی مشکلات کا شکار ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کی مقامی عدالت نے نوابزادہ گزین مری کے پولیس ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع دیدی۔