کوئٹہ: بلوچستان کے مزدوروں کے بچوں کیلئے مختص اسکالر شپ گرانٹ میں بڑے پیمانے پر خرد برد کرنے پر نیب نے بلوچستان ورکرز ویلفئیر بورڈ کے تین آفیسران کے خلاف احتساب عدالت کوئٹہ میں ریفرنس دائر کر دیاگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کانکن جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق ہرنائی کے علاقے ہزارہ ڈم میں مقامی کوئلہ کان میں کانکنی کے دوران زہریلی گیس بھر گئی۔ گیس کے باعث دم گھٹنے سے کان میں موجود تین کانکن جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: سانحہ سول ہسپتال اور وکیل رہنماء کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سے ملحقہ نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے چار کانکن جاں بحق اور دو بے ہوش ہوگئے۔لیویز کے مطابق واقعہ کوئٹہ سے ملحقہ سورینج کے قریب سنجدی میں کوئلہ کان لیز نمبر18میں پیش آیا جہاں اس وقت کان میں زہریلی گیس بھر گئی جب وہاں نصف درجن سے زائد کانکن کام کررہے تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر علی محمد ابو ب سمیت چار افراد پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے۔ تنظیم کے صوبائی ترجمان عصمت اللہ سالم کے مطابق مولانا علی محمد ابو تراب کوئٹہ سے کراچی جانے کیلئے ایئر پورٹ کی طرف جارہے تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی نے مسلح تنظیم انصار الشریعہ سے تعلق کے الزام میں گرفتار پروفیسر محمد مشتاق کا نام یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ہٹادیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: جمہوریت کے ثمرات عوام تک پہنچانا ہونگے ‘ ٹیکنیکل ایجوکیشن میں ایسے شعبوں کو شامل کیا جائے جو ہماری معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ‘ حکومتی و بلدیاتی نمائندوں میں اختیارات اور فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے میکنیزم ہونا چاہئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر قرض واپس نہ کرنے پر قرض دار کے بڑے بھائی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر فیروز آباد میں 45سالہ حاجی نیازاللہ ولد حاجی گل گنور جتوئی سکنہ کلی فیروز آباد سبزل روڈ کو جمعرات کی صبح بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ چند گھنٹے بعد دم توڑ گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکے میں ماں اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔