کوئٹہ: بلوچی کے معروف آرٹسٹ طارق مراد کی12 سالہ بیٹی نور بی بی انتقال کرگئی، دوسال سے ہسپتال میں زیر علاج تھی. نور بی بی کینسر جیسے موذی مرض مبتلا تھی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: بلوچی کے معروف آرٹسٹ طارق مراد کی12 سالہ بیٹی نور بی بی انتقال کرگئی، دوسال سے ہسپتال میں زیر علاج تھی. نور بی بی کینسر جیسے موذی مرض مبتلا تھی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے گریڈ اکیس کے آفیسرشعیب میر میمن کو بلوچستان کا نیا چیف سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شعیب میر میمن چیئرمین پاکستان اسٹیٹ لائف انشورنس تعینات تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب ملک سے ہر صورت بدعنوانی کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے، ملک کی پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری کے لئے ہر قیمت پر بدعنوانی کا خاتمہ ضروری ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نیب نے گندم خورد برد کیس میں سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ اور سابق ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک ظاہر جمالدینی کوگرفتار کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:ملک بھر کی طرح بلوچستان میں جاری آپریشن رد الفساد کے دوران ڈیرہ بگٹی میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر سمیت دو افراد ہلاک 6ٹھکانے تباہ
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:پاک افغان سرحد کی بندش سے کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں پچاس فیصد تک کمی آگئی ہے۔تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:ڈیرہ بگٹی اور حب میں بارودی سرنگ اور بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور تین سیکورٹی اہلکاروں سمیت چار افرادزخمی ہو گئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے دس سال قبل اغواء ہونیوالے خاندان کو بالآخر آزادی مل گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ:کوئٹہ میں امراض دل کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مریضہ انتقال کر گئیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:کوئٹہ میں نادرا آفس میں تعینات سیکورٹی گارڈ نے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے آنے والے شہریوں پر شدید تشدد کیا۔ اتفاقیہ گولی چل جانے سے پانچ شہری زخمی ہوگئے۔