کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت ، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو میں سرچ آپریشنز میں ایک شخص ہلاک ، جبکہ تیرہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ، سول ہسپتال سے ادویات چوری کرنے والے دو ملزم گرفتار
کوئٹہ: کوئٹہ کے سول اسپتال سے سرکاری ادویات چوری کرنے والے اسپتال کے دو ملازمین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان ادویات چرا کر نجی اسپتالوں اور کلینکس کو کوڑے کے دام فروخت کرتے تھے۔
اسسٹنٹ ایگزیکٹو افسران کی سول سروسز میں انضمام کا نوٹیفکیشن واپس
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت اسسٹنٹ ایگزیکٹیو آفیسران کا بلوچستان سول سیکریٹریٹ اور بلوچستان سول سروسز میں انضمام کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ تمام آفیسران کو محکمہ سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں رپورٹ کرنے
لورالائی پولیس کی کارکردگی اشتہاری ملزم گرفتار اسلحہ برآمد
کوئٹہ: لورالائی میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی کا رروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ، ملزمان کے 6 مورچے بھی مسمار کر دیئے ۔
کوئٹہ ،ڈبل سواری کے نام پر بزرگ شہریوں اور طلباء کو تنگ کرنیکا سلسلہ عروج پر
کوئٹہ: موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی سے سکول وکالجز کے طلباء سمیت بزرگ شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے، ایف سی کے علاوہ پولیس اورٹریفک پولیس بھی سکول وکالجز جانے والے طلباء کو ڈبل سواری پرگھنٹوں روک رہے ہیں
سی پیک کا کچھ حصہ خود بنارہے ہیں،نیابلوچستان ہی نیاپاکستان ہے، نوازشریف
کوئٹہ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیا بلوچستان بن رہا ہے تو سمجھ لیں نیا پاکستان بن رہا ہے، بلوچستان کے عوام کا حق ادا کررہے ہیں، سی پیک کا کچھ حصہ ہم خود بنارہے ہیں،
کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں عید میلادالنبیﷺعقیدت و احترام سے منایا گیا
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھرمیں عید میلاد النبی ؐ روایتی جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا کوئٹہ، اوتھل، وڈھ، قلات، نوکنڈی، سوئی، گوادر، نصیر آباد، ڈیرہ مراد جمالی، صحبت پور ، سبی
کوئٹہ، حالی روڈ پر سیکورٹی گارڈ اپنے ہی بینک کو لوٹ کر فرار
کوئٹہ: کوئٹہ میں سیکورٹی گارڈ نے فلمی انداز میں بینک لوٹ لیا۔ گیس سلنڈر اور ڈرل مشینوں سے لاکر توڑ کر کروڑوں روپے چوری کرنے کے بعد سیکورٹی گارڈ ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس نے بینک کے محافظوں اور عملے سے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ ، گیس سلنڈر دھماکہ 1شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر ایک گھر میں مکینوں نے گیس کا سلنڈ ر جلتا چھوڑ دیا۔ کمرے میں گیس بھرنے سے زور دھماکا ہوا ۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں موسم سرماکی پہلی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں مزید بارش کا امکان ہے۔ ہفتہ کی علی الصبح کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جو وقفے وقفے تک دوپہر تک جاری رہی۔