کوئٹہ: کوئٹہ میں کانگو کے شبے میں اسپتال میں داخل کئے گئے دو مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ رواں سال خطرناک بیماری سے متاثرہونیوالے افراد کی تعداد چوبیس ہوگئی۔کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال کے شعبہ وبائی امراض میں کانگو کے شبے میں دو مریض لائے گئے تھے۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
کراچی کے علاقے لیاری میں بچوں کے اغواء ہونے کی افواہیں
کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں بچوں کے اغواء ہونے کی افواہیں‘والدین ذہنی کوفت میں مبتلا ہوگئے۔ گزشتہ چند دنوں سے لیاری کے مختلف علاقوں میں بچوں کے اغواء کی افواہوں نے والدین کو شدید پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ بدھ کے روز سنگولائن کے علاقے میں موجود ایک اسکول کے باہر دو بچوں کے اغواء کی باز گشت چلی
ڈیرہ بگٹی ،راکٹ حملہ تین بچے بیہوش،سڑک سے بم برآمد
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکو میں گیس پلانٹ پر راکٹ سے حملہ، حملے کے نتیجے میں تین بچے بے ہوش ہوئے، سوئی کے علاقے سنہڑی مٹ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیاتفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکو میں نامعلوم افراد کی طرف سے دو راکٹ فائر کئے گئے ،راکٹ پلانٹ کے قریب ایک گھر میں جا گرے
ایف سی اہلکاروں نے قربانی دیکر دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، آئی جی ایف سی
کوئٹہ: آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ ایف سی جوانوں نے قربانی دے کر شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن نے جائے وقوعہ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی ایف سی بلوچستان کا کہنا تھا کہ ایف سی کے جوانوں نے قربانی دے کر شہر کو بڑی دہشتگردی سے بچالیا۔
کوئٹہ، ایف سی کی گشتی پارٹی پر حملہ ، اہلکار جاں بحق،3زخمی ، حملہ آوربھی ماراگیا ،آواران جھڑپ میں دو افراد ہلاک
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک جوان جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے سریاب میں لنک بادینی پر پیش آیا جہاں ایف سی کے اہلکار ریلوے پٹڑی کی حفاظت کیلئے پیدل گشت کررہے تھے۔
فا طمہ جنا ح جنر ل اینڈ چسٹ ہسپتا ل کو ئٹہ میں کا نگو سے متا ثر ہ دو مر یض دا خل
کوئٹہ: کوئٹہ کے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ہسپتال میں کانگو کے شبے میں مز ید دو مریض داخل کردیا گیا۔ اسپتال حکام کے مطابق بتیس سالہ اختر محمدکولورالائی جبکہ چالیس سالہ عیسیٰ محمد کو پنجپائی سے ناک منہ سے خون آنے کی شکایت پر اسپتال لایا گیا ہے۔ دونوں مریضوں کے خون کے نمونے لیکر ٹیسٹ کیلئے بھیج دیئے گئے ہیں۔
کینسر میں مبتلا ریحا ن رند کیلئے کو ئٹہ کے طلبا ء نے چند ہ مہم شروع کر دی
کوئٹہ : کینسر کے مرض میں مبتلاء خضدار کے نوجوان طالب علم کی زندگی بچانے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل کردار ادا کریں ،غریب خاندان سے تعلق رکھنے والا انتہائی زہین طالب علم ریحان رند کینسر کے مرض کا مقابلہ کر رہا ہے
براہمداغ ، حیر بیر ، کریمہ اور نائلہ قادری کیخلاف مزید 7مقدمات درج
کوئٹہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیان کی تائید کرنے پر بلوچ علیحدگی پسند رہنماؤں براہمداغ بگٹی، حیربیار مری، کریمہ بلوچ اور نائلہ قادری پر مزیدسات مقدمات درج کرلئے گئے۔ براہمداغ بگٹی کے خلاف ان کے آبائی ضلع ڈیرہ بگٹی میں بھی دو مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
کراچی مدرسہ پر مسلح افراد کا حملہ ، دو افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی: مدرسہ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ‘ دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد نے مدرسہ باب الاطفال میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مفتی کامران اور مفتی غلام جاں بحق ہوگئے۔
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایف سی کے تین اہلکار زخمی
کوئٹہ : ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایف سی کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایفی سی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین لوٹی میں ایف سی کے اہلکار گاڑی میں معمول کے گشت میں مصروف تھے۔ اس دوران گاڑی کا ایک ٹائر نامعلوم دہشتگردوں کی جانب سے زیر زمین بچھائی گئی