کوئٹہ: نیب بلوچستان نے ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں سابق ڈی آئی جی پولیس ریاض احمد کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ عدالت نے ملزم کے دو بیٹوں سمیت چار ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کا خاندانی دشمنی کا نتیجہ قرار دیدیا ۔ وکلاء نے واقعہ کے خلاف بلوچستان بھر کی عدالتوں سے دو روزہ بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔پولیس کے مطابق جہانزیب علوی ایڈووکیٹ اپنی سفید رنگ کی ٹوڈی گاڑی رجسٹریشن AHP064میں عدالت سے اے ون سٹی میں واقع اپنے گھر کی طرف جارہے تھے۔ بروری روڈ پر فیصل ٹاؤن کے قریب جیسے ہی جہانزیب علوی ایڈووکیٹ پنکچر کی دکان پر گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرنے کیلئے رکے تو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبے میں بارہ سالہ بچی کو اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کردیا گیا۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فاطمہ جنا ح جنرل اینڈ چیسٹ اسپتال ڈاکٹرتاج رئیسانی کے مطابق بارہ سالہ بچی کو کانگو وائرس کے شبے میں کوئٹہ لایا گیا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : کوٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن اور سریاب میں دو خواتین نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق بشیر چوک سریاب روڈ کی رہائشی پچاس سالہ ساجدہ زوجہ حاجی ارباب ابابکی کی لاش سول اسپتال لائی گئی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع گجرانوالہ کا رہائشی چوبیس سالہ زبیر شہزاد ولد محمد یوسف غیر قانونی طریقے سے ماشکیل کے راستے ایران میں داخل ہوا تھا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : تربت میں مسلح شخص کی فائرنگ سے یونین کونسل چیئرمین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ضلع کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت کے علاقے خیر آباد میں ایک ہوٹل پر نظام نامی شخص نے فائرنگ کردی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ میں ہزارہ برادری کے دو افراد مارے گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر واپڈا گریڈ اسٹیشن کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک رکشے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار دو افراد ہی جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کرنے کے بعد موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکارجاں بحق، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،ڈیرہ بگٹی کا رہا ئشی ایک مقا می ہو ٹل میں کا م کر تا تھا اور وہ آج صبح اپنی بہن کو میکے سے واپس سسرال پہنچا نے گیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : کوئٹہ سے مریض کو کراچی لے جانے والی ایئر ایمبولنس میں ایئر کنڈیشن اور آکسیجن نہ ہونے کی وجہ سے مریض اور اس کے تین تیمار داروں کی حالت غیرہوگئی جس پر ایئر ایمبولنس کو دوبارہ کوئٹہ ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : کوئٹہ اور سنجاوی میں پولیس، ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کے دوران 13مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں ایف سی اور پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران دس