کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : ضلع کیچ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ۔ لیویز کنٹرول تربت کے مطابق کیچ کے نواحی علاقے شہرک سے لیویز کو دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔ دونوں افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تربت پہنچائی گئیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
سابق سٹی ناظم کوئٹہ مقبول احمد لہڑی کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق سابق سٹی ناظم کوئٹہ مقبول احمد لہڑی کو اس وقت گرفتار کیا گیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : کوئٹہ کی احتساب عدالت نے بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کر دی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے میر خالد ہمایوں لانگو کو جسمانی ریمانڈ کی مدت پوری ہونے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق وزیر اعظم شوکت عزیز ، سابق گورنر بلوچستان اویس احمد غنی اور سابق ڈی سی او ڈیرہ بگٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی عمل میں لانے کا حکم دیا ہے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بم دھماکے میں 4ایف سی اہلکاروں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے، حب میں رکن صوبائی اسمبلی قدوس بزنجو کا کزن قتل جبکہ چھتر میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
موسیٰ خیل : کنگری کے قریب توئی سر کے مقام پر لیویز فورس کی گاڑی کو حادثہ، حادثے میں لیویز اہلکار قیصر کدیزئی جاں بحق جبکہ تحصیلدار عبدالسلام اور ساتھی عثمان شیخ زخمی ہوگئے،
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : ایرانی سرحدی فورس نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پنجگور کے سرحدی گاؤں میں مارٹر گولے داغے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب تقریباً آٹھ بجے پیش آیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : کوئٹہ میں تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں سریاب روڈ پر چکی شاہوانی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : کوئٹہ میں بے قابو ڈمپر نے دو رکشوں کو کچل دیا، دو بہنیں جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں رکشہ اور ڈمپر ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ بروری روڈ پر سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کے قریب پیش آیا جہاں ریت سے بھرا تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دو رکشوں کو ٹکر ماردی۔