کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں کلبار کور ندی کے قریب ایف سی کے قافلے پر نامعلوم دہشتگردوں نے اچانک حملہ کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ کی انسداد بد عنوانی عدالت نے اساتذہ کی جعلی بھرتیوں اور تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی ثابت ہونے پر محکمہ تعلیم اور خزانہ بلوچستان کے 25افسران اور اہلکاروں کو قید کی سزائیں سناکر جیل بجھوادیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مستونگ بازار سے ملحقہ علاقے عزیز آباد میں پیش آیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اہلیہ زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پینتالیس سالہ محمد عظیم ولد محمد رحیم اپنی اہلیہ بی بی حلیمہ کے ہمراہ گاڑی میں نواں کلی سمالانی آباد میں واقع
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : لہڑی کے علاقے بختیار آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق اسد خان ولد خان محمد ڈومکی سکنہ لہڑی کو ٹی ٹی پستول
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ میں غیر ملکیوں کو شناختی جاری کرنے کے الزام میں نادرا کے دو افسران کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ نادرا ویری فیکشن برانچ کوئٹہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اکرام اللہ کاکڑ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد یوسف کرد آج کوئٹہ میں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں خالد لانگو پیر کو بھی نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ نیب نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کو مشتاق رئیسانی کرپشن میں نیب کے دفتر طلب کیا تھا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: جعفرآباد کے ایس ایس پی جہانزیب خان کاکڑ ڈیرہ اللہ یار میں قائم اپنے دفتر میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ ان کی کنپٹی پر گولی لگی ہوئی تھی۔ ابتدئی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل قوم پرست جماعت نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس سامنے آنے کے بعد خود کو احتساب کے لئے پیش کردیا۔ صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کے اثاثوں اور ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کیلئے
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کرپشن اسکینڈل میں ملوث سہیل مجید کے بھائی اسد شاہ کو بھی نیب نے گرفتار کر لیا۔ احتساب عدالت نے ملزم کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیا۔ نیب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق اسد شاہ کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا