کوئٹہ: لورالائی میں خطرناک ملزم لیویز تھانے سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے لیویز تھانہ صدر بوری سے قیدی فرار ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: لورالائی میں خطرناک ملزم لیویز تھانے سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی کے لیویز تھانہ صدر بوری سے قیدی فرار ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی میں کاروائی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے بارہ کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کرکے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: آوران کے علاقے مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مستونگ اورنوشکی سمیت متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، درجنوں کچے مکانات منہدم ہوگئے۔ لورالائی اور مستونگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے کار سوار کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹاؤن تھانہ کی حدود میں غوث آباد کے مقام پر
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: 2مارچ بلوچ قومی کلچر ڈے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں جوش وخروش سے منایاگیا‘
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ+تربت+کوہلو: ایف سی کی کوہلو میں کارروائی کے دوران 7افراد ہلاک 4زخمی ہو گئے، جبکہ دو زخمیوں کو گرفتار کر لیاگیا ، کوئٹہ میں مری کیمپ کے بارودی مواد برآمد کر لیاگیا، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں مختلف مقامات سے بم برآمد کر کے انہیں ناکارہ بنا دیاگیا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ثاقبہ حکیم خودکشی کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے کمیشن بنائے جانے کے بعد ورثاء کی جانب سے دائر درخواست نمٹا دی۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں شادی کور ڈیم پر کام کرنے والے دو مغوی مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل دشت کے علاقے گوارگ بلنگور میں دو افراد کی لاشوں کی موجودگی کی اطلاع پر لیویز موقع پر پہنچیں اور لاشیں تحویل میں لیکر سول اسپتال تربت پہنچائیں۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
دالبندین +کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایف سی اورمنشیات اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو منشیات اسمگلر ہلاک جبکہ تین کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ۔