کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کی مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء صوبائی وزیر آبپاشی نواب جنگیز خان مری سے ملاقات ،ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال سمیت مختلف امور پر گفتگو
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع میں ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصٓن نہیں ہوا۔ایف سی ذرائع کے مطابق تربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور ہوشاب میں قومی شاہراہ پر واقع ایف سی کی علی چیک پوسٹ پر نامعلوم
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: چمن اور کوئٹہ سے تین افراد کی تشدد لاشیں ملی ہیں ۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے پاک افغان سرحدی علاقے رحمان کہول روڈ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے تاہم ان کی شناخت نہیں ہوسکی ہیں
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: بلوچستان میں کوائف جمع نہ کرانے پر این جی اوز کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ محکمہ انڈسٹریز نے1676این جی اوز ،کی رجسٹریشن معطل کردی۔ محکمہ سماجی بہبود نے بھی 1600سے زائد این جی اوز کی رجسٹریشن کی معطلی کا فیصلہ کرلیا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹیز اینڈ کامرس بلوچستان سعید الرحمان
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں زیر تعمیر سڑک پر کام کرنے والے چار مزدوروں کو گاڑی سمیت اغواء کرلیا گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق مزدوروں کو کیچ کے نواحی علاقے دشت میں پل نمبر11کے قریب سے اس وقت اغواء کیا گیا جب وہ ڈمپر گاڑی میں تربت سے میرانی ڈیم کی طرف جارہے تھے۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: امریکہ میں زیر تعلیم بلوچستان کے طالبعلم کو بیماری کے باعث ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔امیرمحمد آج صبح کی پروا ز سے کراچی پہنچے گا۔بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کا رہائشی امیر محمد پاکستان ایجوکیش فاؤنڈیشن کی سکالر شپ پر پڑھنے کے لئے امریکہ گیا تھا۔ امریکہ پہنچنے کے کچھ دن بعد اس کے سر میں اچانک درد اٹھا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ:گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر فقیر کالونی کے قریب گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد سید محمد ولد شیر محمدسکنہ گوادر اور ملا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: گوادر کے علاقے پسنی میں سمندر میں کشتی ڈوبنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی میں ساحل سمندر پر منشیات اسمگلر دو کشتیوں پر لدی ہوئی شراب کی بوتلیں خشکی پر اتاررہے تھے ۔ اس دوران اطلاع ملنے پر میرین فورس موقع پر پہنچ گئی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کو ئٹہ: بلوچستان کا تیس رکنی پارلیمانی وفد سرکاری خرچے پر امریکہ کا دورہ کرے گا۔ وفد نیویارک میں پاکستان آزادی واک میں شریک ہوگا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق قائمقام اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں پارلیمانی وفد امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی دعوت پر تئیس اگست کو نیویارک میں ہونے والے پاکستان آزادی واک میں شرکت کرے گا
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے کانوائے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔ ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹرتربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور دشت کے علاقے تلار میں نامعلوم افراد نے عسکری تعمیراتی ادرے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کی حفاظت