انجمن تاجران لاک ڈاون کو ختم کرنے کیلئے دباو ڈال رہے ہیں،کورونا لوکل ٹرانسمیشن کے زریعے تیزی سے پھیل رہا ہے ,ترجمان حکومت بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاوت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کے حوالے سے حکومت اقدامات کررہی ہے حکومت بلوچستان نے بھی 30 اپریل تک لاک ڈاون کو توسیع دیدی ہے مگر انجمن تاجران لاک ڈاون کو ختم کرنے کیلئے دباو ڈال رہی ہے ہیں۔

بلوچستان میں 47 نئے کیسز رپورٹ، کورونا مریضوں کی تعداد 277 ہوگئی، لیاقت شاہوانی

Posted by & filed under بلوچستان.

ترجمان حکومت بلوچستانلیاقت شاہوانی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں کورونا کے کسیز 277 ہوگئے، وفاق کی جانب سے کٹس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہیں جبکہ وفاق سے وی ٹی ایم زیادہ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کوئٹہ میں طبی عملہ آگاہی سے محروم، کورونا وائرس کی بڑھتی شرح کی وجہ ہے، ماہرین کا انکشاف

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: ڈاکٹر نسیم کے مطابق کورونا وائرس کی تشخیص اورمتاثرہ مریضوں کاعلاج کرنے والا عملہ آگاہی سے محروم ہے دوران علاج بے احتیاطی کے باعث ڈاکٹروں سمیت 25 سے زائد طبی عملہ کورونا سے متاثرہوا۔ 

احساس پروگرام کیلئے کوئٹہ شہر میں 14 سینٹرز قائم کئے گئے ہیں، فوکل پرسن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : فوکل پرسن احساس پروگرام ثانیہ صافی کے مطابق کوئٹہ شہر میں آج چوتھے روز بھی احساس پروگرام کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شہر کے مختلف مقامات پر 14 سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

بلوچستان کی تاجر برادری کا کل سے کاروباری سر گرمیاں شروع کرنے کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

اج انجمن تاجران ہرنائی فاصل خان کے زیر صدارت ہوا جس میں یہ فیصلہ ہوا کہ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان صوبائی ترجمان حاجی اللہ داد خان ترین صاحب کے ہدایت کے مطابق 15 تاریخ کو پورا بلوچستان کھولنے کا اعلان کررہا ہے ۔

لیاقت شاہوانی میڈیا پر آکر کہتے ہیں آج ایک بھی پازیٹو ٹیسٹ نہیں آیا، جسٹس جمال مندوخیل کا برہمی کا اظہار

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی،  چیف جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس کا بلوچستان میں ٹیسٹنگ کٹس کی قلت پر برہمی کا اظہار کیا۔