کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے اثرات سے بلوچستان میں زرعی اجناس کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے،صوبے کے زراعت پیشہ لوگ زرعی بحران کی جانب توجہ دیں۔
Posts By: اسٹاف رپورٹر
بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 169 ہوگئی،
کوئٹہ: محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 5 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 169 ہوگئی ہے.
وبا اور جنگ کی صورت میں قومی قیادت مل بیٹھ کر فیصلہ کرتے ہیں، ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہاہے کہ وباء یا جنگ کی صورت میں بھی قومی قیادت مل بیٹھ کر فیصلہ کرتے ہیں،بلوچستان کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،ڈاکٹرز سے لیکر عام آدمی تک اپنا اعتماد کھوبیٹھے ہیں۔
کرونا وباء کوپھیلانے میں جام حکومت کی مجرمانہ کردارکونظراندازنہیں کیاجا سکتا، رؤف مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی سینئررہنماء سابق ایم این اے میرعبدالرَّؤف مینگل نے کروناوائرس اوربلوچستان حکومت ووفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ کرونا ایک عالمی مسئلہ اورقدرتی آفت ضرورہے جو بلاشبہ دنیاکے کئی ترقی یافتہ ممالک سمیت دوسوسے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے۔
کوئٹہ، مزید تین ڈاکٹروں میں کورناوائرس کی تصدیق
ترجمان وائے ڈی اے کے مطابق تین مزید ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز کی تعداد 8 ہوگئی، متاثرہ ڈاکٹروں میں ایک قرنطینہ سینٹر میں تعینات تھا۔
بلوچستان،کوروناوائر س کے مزید 6کیسز رپورٹ، مریضوں کی تعداد 164ہوگئی
کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعدمریضوں کی تعداد 164 ہوگئی،
کوئٹہ میں آج سے مستحقین میں راشن کی تقسیم کا آغاز کیا جائے گا، جام کمال
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت فوڈ سیکیورٹی،ڈیلی ویجرز اور غریب لوگوں کو راشن اورمعاونتی پیکیج کی فراہمی سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس۔
کرونا وائرس سے بچاؤ کی چینی امداد سے بلوچستان کو محروم رکھا گیا ہے، صاد ق عمرانی
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد صادق عمرانی نے بلوچستان سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر ڈیپ سی پورٹ، سیندک، اور ریکوڈک سمیت اکثر چینی اشتراک کے منصوبے بلوچستان میں چل رہے ہیں تاہم کورونا وائرس سے بچاؤ کی چینی امداد سے بلوچستان کو محروم رکھ کر ایک بار پھر بلوچستان کے عوام کا استحصال کیا گیا ہے۔
بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کر دیا
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس ریلیف فنڈ قائم کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی بلوچستان کے کارکن مشکل وقت میں عوام کی مدد کے لئے آگئے آئیں، سردار رندکی اپیل
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے عوام کی خدمت اور عوام تک ریلیف پہنچانے کے تمام عمل کی نگرانی خود کروں گا۔