سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساحلی شہر گوادر کے لیے اعلان کردہ تیل صاف کرنے کے کارخانے (ریفائنری) کا منصوبہ اب سی پیک کا ’’گیٹ وے‘‘کہلائے جانے والے اس شہر کے بجائے کراچی کے قریب بلوچستان کے ساحلی قصبے حب میں منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
Posted by تنویر ملک & filed under کالم / بلاگ.