لفظ ’’بچھڑنا‘‘ یا ’’جدائی‘‘ ایسے اذیت ناک الفاظ ہیں جس کو انسان سنتے ہی تکلیف یا درد کی شدت سے گزرتا ہے، تو ذرا غور کریں کہ جن پر یہ سب گزر رہا ہے وہ کتنے درد میں ہیں۔ دنیا بھر میں ہر سال 30 اگست کو جبری گمشدگی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔
Posted by تسمیہ عزیز بلوچ (راجی) & filed under کالم / بلاگ.