پاکستان میں پچھلی دہائی کے دوران زیادہ سے زیادہ طلباء، خاص طور پر لڑکیوں کو اسکولوں میں لانے کے حوالے سے حوصلہ افزاء پیش رفت دیکھی گئی ہے۔ تاہم ملک بھر کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی معیار کو لے کر ابھی بھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔
Posted by طیبہ اورنگزیب & filed under کالم / بلاگ.