جب ہم لفظ جمہوریت کو ڈکشنری میں تلاش کرتے ہیں تو وہاں لکھا آتا ہے کہ ’’جمہوریت عوام کی، عوام کے ذریعے اور عوام کے لیے حکومت ہے‘‘۔ لیکن پاکستان میں یہ بالکل مختلف ہے، یہاں جمہوریت جاگیرداروں کی، جاگیرداروں کے ذریعے اور جاگیرداروں کی حکومت ہے۔
Posted by وقاص احمد & filed under کالم / بلاگ.