کراچی شہر کا علاقہ لیاری جوکبھی سیاسی،ادبی،کھیلوں کی سرگرمیوں وجہ سے پہچانا جاتاتھااور انہی شعبوں سے جڑی شخصیات اس کی پہچان تھیں…..! مگر اب لیاری کاذکر آتے ہی’’گینگ وار‘‘کا لفظ تصور میں گھوم جاتا ہے۔
روزنامہ آزادی کے مدیر صدیق بلوچ کی ذاتی زندگی سے آشنا ہوئے بغیر ہم روزنامہ آزادی کو صحیح معنوں میں سمجھ نہیں سکیں گے اس لئے ضروری ہے کہ اس کی زندگی کے متعلق اہم معلومات سے آگاہ ہوسکیں۔
حسب روایت رمضان کے مہینے سے قبل افسر شاہی کی توجہ صرف اور صرف اشیاء کی قیمتوں پر ہوتی ہے رمضان کے ابتدائی چند دنوں تک یہ کارروائی محدود ہوتی ہے اور چند ایک گراں فروشوں کو جرمانہ کیا جاتا ہے اور باقی تین ہفتے ان کو لوٹ مار کی کھلی اجازت ہوتی ہے اس پر کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی افسر شاہی سین سے خوبصورتی کے ساتھ خود کو غائب کرتی ہے ۔
بلوچستان کےساحلی شہر گوادر اور اس کےگردونواح کو ایک بارپھر پانی کےشدید بحران کاسامناہے۔ایسا کیوں ہے؟؟۔۔ اس حوالے سے ’یک نہ شد دو شد‘والی ضرب المثل لاگو ہوتی ہے۔
آئے دن اخبارات میں خبریں چھپ رہی ہیں کہ ملازمتوں میں بھرتی کے دوران انصاف کے تقاضے پور ے نہیں کیے جاتے۔ بڑے بڑے افسران اور طاقتور لوگ کسی نہ کسی بہانہ روزگار کے ذرائع پر قابض ہیں۔ کمزور درخواست دہندگان کے ساتھ نا انصافی ہوتی ہے ، لوگ بلوچستان میں ملازمتیں خریدتے ہیں
19سال بعد چھٹی مردم شماری ملک بھر میں 15 مارچ سے دو مرحلوں میں شروع ہوچکی ہے پہلا مرحلہ 15مارچ سے 15اپریل جبکہ دوسرا مرحلہ 10دن کے وقفے کے بعد25اپریل سے شروع ہو کر 25مئی تک جاری رہے گا ، مردم شماری کے نتائج 60دن کے اندر جاری کئے جائیں گے ،
ہر سال 8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا بین الاقوامی دن منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا فیصلہ ترقی پسند خواتین، جن میں سے اکثریت محنت کش خواتین کی نمائندگی کر رہی تھی 1910ء میں منعقد ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں کیا گیا تھا
ایک بار پھر وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ریلوے کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کیا گیا ہے اور یہ قبضہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں بھی جاری ہے انہوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو رجوع کریں گے
بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے 2 مارچ کو کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں بلوچی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ہنڈی کرافٹ کھانوں اور دیگر سٹالز لگائے گئے تقریبات میں شرکاء نے بلوچ ثقافت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر